• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مظاہرین پراسرائیلی فوج کی شیلنگ سے سات فلسطینی زخمی

پیر 16-11-2015
in فلسطین
0
BaitUlLaham
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ہفتے کی شام اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی ایک احتجاجی ریلی پر آنسوگیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں کی جانب سے نکالی گئی ایک ریلی پرقابض فوجیوں نے اندھا دھند شیلنگ کی۔ چھ افراد ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں سے زخمی ہوئے جب کہ 18 افراد آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے سے متاثر ہوئے جنہیں موقع پر طبی امداد مہیا کی گئی۔

عینی شاہدین اور مقامی ذرائع کے مطابق فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں صہیونی فوجیوں کی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ جھڑپیں رات دیر تک جاری رہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.