• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 4 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول کےمذہبی تشخص کو تبدیل نہیں ہونے دیں گے، اردن

بدھ 25-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول کےمذہبی تشخص کو تبدیل نہیں ہونے دیں گے، اردن
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن کی وزارت خارجہ نے  صہیونی  حکام کے  ہاتھوں  مسجداقصیٰ کے مذہبی تشخص کی تبدیلی کی شدید مذمت کی اور کہا کہ مسجد اقصی مسلمانوں کے لئے ایک خالص عبادت گاہ ہے ۔

 گزشتہ روز اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان ضيف الله الفائز  کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس کےمطابق صہیونی طاقتوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی کی مذہبی تشخص کی تبدیلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم صہیونی طاقتوں  کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے  اور ہم مسجد کی حفاظت اور اس کے تحفظ کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھیں گے اس پر صرف اور صرف مسلمانوں کا حق ہے جس سے ہم کبھی دستبردار نہیں ہوسکتے۔

واضح رہے صہیونی فوج کا  عرصہ دراز سے  یہ معمول ہے کہ وہ  مسجد اقصی اور اس کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کر تے ہوئے صہیونی آبادکاروں  کو شرپسندی کی شہ دیتی ہے۔

Tags: اردن وزارت خارجہبیت المقدسصہیونیئزمضيف الله الفائزمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.