• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مسجد اقصیٰ کے محافظ 5 ماہ کی بے دخلی کے بعد اپنے فرائض پر واپس

پیر 09-11-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کے محافظ 5 ماہ کی بے دخلی کے بعد اپنے فرائض پر واپس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی قابض فوجیوں نے مسجد اقصیٰ کے محافظ پر بلاجواز 5 ماہ کیلئے قبلہ اول  میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی تھی۔

مسجد اقصیٰ کے محافظ عصام نجيب  پانچ ماہ تک مسجد اقصیٰ سے بے دخل رہنے کے بعد گزشتہ روز اپنے فرائض پر واپس آگئے ہیں ، اسرائیلی فوج نے عصام نجیب کو  غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی جانب سے قبلہ اول کی بےحرمتی پر مزاحمت کرنے پر  5 ماہ کیلئے بے دخلی کا حکم دیا تھا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قبلہ اول کے دیگر  6 محافظ بھی صیہونی حکام  کی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بن کر کئی ماہ قبلہ اول سے بے دخل اور قید کاٹ چکے ہیں ۔

Tags: صیہون فوجعصام نجیبقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.