• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کے حفاظتی عملے کے کمروں میں آتش زدگی، سامان جل کر راکھ

بدھ 17-04-2019
in فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کے حفاظتی عملے  کے کمروں میں آتش زدگی، سامان جل کر راکھ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصیٰ کے محافظوں کے کمروں میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کمروں میں موجود کپڑے اور دیگر قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ المروانی کے اوپر بنائے گئے متعدد کمروں میں آگ بھڑک اُٹھی، جس نے متعدد کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایاکہ آگ نے اچانک مصلیٰ المروانی کے مقام کو اپنی لپیٹ میںلے لیا۔ مسجد اقصیٰ کے انتظامی حکام اور فائر بریگیڈ نے فوری مداخلت کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

آتش زدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم حکام نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

خیال رہے کہ مصلیٰ المروانی میں 16 کمرے ہیں۔ چار دونم پر پھیلی اس جگہ میں ایک بڑی نماز گاہ ہے۔

Tags: آتش زدگیآگالقدسانتظامیبیت المقدسحکامعملےفلسطینکپڑےکمروںمسجد اقصیٰنماز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.