• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کو یہودیانے اور تقسیم کرنے کی اسرائیلی سازشوں میں غیرمعمولی اضافہ

جمعرات 14-02-2019
in فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کو یہودیانے اور تقسیم کرنے کی اسرائیلی سازشوں میں غیرمعمولی اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بین الاقوامی القدس فاؤنڈیشن نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو یہودیانے، اسے مسلمانوں سے خالی کرنے اور زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنے کی اسرائیلی سازشوں میں غیرمسبوق اضافہ ہوا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹریاسین حمود نےایک بیان میں کہا کہ مسجد اقصیٰ کو گذشتہ کئی عشروں سے خطرات کا سامنا ہے مگر اب ان خطرات میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی وجود کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے۔ اس مذموم مقصد کے لیے اسرائیل تلمودی روایات کی ترویج واشاعت کے ذریعے مقبوضہ بیت المقدس کے تاریخی، جغرافیائی، مذہبی اور آبادیاتی اسٹیٹس کو تبدیل کررہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیسے جیسے اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات قریب آرہے ہیں القدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی ریاست کی تہویدی سازشوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

یاسین حمود نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی سرکاری سرپرستی میں صیہونی آباد کار قبلہ اوّل کی بے حرمتی کررہےہیں۔ قبلہ اوّل پر صیہونی انتہا پسندوں کے دھاوؤں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Tags: اسرائیلالقدسبیت المقدسبے حرمتیتاریخیجغرافیائیخطراتسازشصیہونیفلسطینقبلہ اوّلکنیسٹمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.