• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ میں محکمہ اوقاف کے سربراہ اور نائب کے داخلے پر پابندی عائد

منگل 26-02-2019
in فلسطین
0
مسجد اقصیٰ میں محکمہ اوقاف کے سربراہ اور نائب کے داخلے پر پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں اردن کے قائم کردہ محکمہ اوقاف کے سربراہ اور ممتاز عالم دین الشیخ عبدالعظیم سلھب اور ان کے نائب الشیخ ناجح بکیرات کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے محکمہ اوقاف کے سربراہ الشیخ عبدالعظیم سلھب اور ان کے نائب ناجح بکیرات کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کی ہے۔ وہ اگلے 7 دن تک مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے محروم کر دیے گئے ہیں۔

فلسطینی محکمہ اسیران کے مندوب محمد محمود نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے دونوں رہنماؤں کی گرفتاری کے دوران عدالت سے الشیخ سلھب اور بکیرات کی القدس سے بے دخلی کا فیصلہ جاری کرایا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے الشیخ سلھب اور ناجح بکیرات سمیت درجنوں کارکنوں کو القدس کی انتظامی کمیٹی کے ارکان کو ان کے گھروں سے اُٹھا کر ’’مسکوبیہ‘‘ حراستی مرکز منتقل کر دیا۔ بعد ازاں انہیں مسجد اقصیٰ میں داخلے کے لیے 7 دن تک پابندی عائد کی گئی ہے۔

Tags: اردناسرائیلاسیرانالقدسبیت المقدسپابندیعدالتفلسطینگرفتارمحکمہمحکمہ اوقافمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.