• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ فلسطین کا واحد حل اسلامی ممالک میں اتحاد ہے، مولوی عبداللہ قرلق

اتوار 16-08-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کا واحد حل اسلامی ممالک میں اتحاد ہے، مولوی عبداللہ قرلق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین فاؤنڈیشن کے زیراہتمام عالمی صہیونزم کے تسلط اور منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے عالمی مزاحمت کی تشکیل کیلئے الاقوامی آن لائن ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کےسینیٹرمولوی عبداللہ قرلق نے مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کیلئے امت مسلمہ کے اتحادکیلئے منعقدہ ویبنار کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا سب سے بڑا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ پوری انسانیت کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔

انھوں نے کہا کہ افغانستان کا فلسطین کے حوالے سے ہمیشہ ایک ہی موقف رہا ہے کہ فلسطین فلسطینیوں کا ہے اور قابض اسرائیل نے اس پر جبری قبضہ کیا ہوا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ  صرف مسئلہ فلسطین ہی نہیں بلکہ عراق ،شام ،یمن  اور دیگر اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات ختم کرکے اتحاد پیدا کرنا ہی ان تمام مسائل کا حل ہے ۔

Tags: افغانستانصیہونی ریاستفلسطین فؤنڈینشمولوی عبداللہ قرلق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.