• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مزاحمت ہی اسٹریٹجک آپشن ہے: اسلامی جہاد

منگل 08-09-2009
in فلسطین
0
drmuhammad
0
SHARES
0
VIEWS

drmuhammad اسلامی جہاد نے مزاحمت کو اسٹریٹجک آپشن قرار دیا ہے- اسلامی جہاد کے اہم راہنما ڈاکٹر محمد ھندی نے واضح کیا کہ اسرائیلی جارحیت کے مقابلے کا واحد راستہ جہاد ہے-

 

انہوں نے کہا کہ مزاحمت اور جہاد کا راستہ طویل اور دشوار ہے-

 

 

اس کے لیے صبر، استقامت اور قربانیوں کی ضرورت ہے- مزاحمت کا تقاضا ہے کہ فلسطینی متحد ہوں- ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ کی مسجد رباط میں ایک رفاہی تنظیم کی طرف سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا- تقریب میں غریب خاندانوں میں نقدی کی صورت میں امداد تقسیم کی گئی- تقریب میں خالد بطش اور اسلامی جہاد کے دیگر رہنما بھی شریک تھے- ڈاکٹر محمد ھندی نے غریبوں کی امداد کے حوالے سے اسلامی جہاد کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جہاد اگرچہ بنیادی طور پر جہادی تنظیم ہے لیکن وہ فلسطینی عوام کے غموں کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہے- وہ فلسطینی عوام بالخصوص غریب خاندانوں کی ضروریات کو بھی پورا کرنے کی کوشش کرتی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.