• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مزاحمتی گروہ مسجد اقصی کی بے حرمتی کا منہ توڑ جواب دیں: ڈاکٹر احمد بحر

پیر 28-09-2009
in فلسطین
0
dr-ahmed
0
SHARES
0
VIEWS

dr-ahmed فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے فلسطین کے تمام مزاحمتی گروپوں سے کہا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم، جارحیت اور مقامات مقدسہ کی بے حرمتی کا بھر پور جواب دیں-

 

ڈاکٹر احمد بحر نے اتوار کے روز اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں شہید ہونے والے مجاہدین کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں کا گشت صہیونی فورسز اور رام اللہ کی فلسطینی انتظامیہ کے درمیان سیکورٹی اشتراک کا نتیجہ ہے- اس موقع پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ مسجد اقصی کا تقدس مسلسل پامال کیے جارہی ہے اور یہ نہایت سنگین علامت ہے- انہوں نے کہا کہ اس طرح کی جارحیت کے نتیجے میں قسام بریگیڈ اور دیگر مزاحمتی گروپ ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے رہیں گے- انہوں نے مسجد اقصی میں ہونے والی صورتحال کا ذمہ دار رام کی فلسطینی انتظامیہ کو قرار دیا ہے جس نے اسرائیلی فوج سے سیکورٹی کوآرڈینیشن، لاحاصل مذاکرات اوردشمن قیادت سے دوستانہ ملاقاتوں کے نتیجے میں ان شرپسندوں کیلئے راہ ہموار کردی ہے- آزادئ فلسطین کی معروف جماعت کی جنرل کمان نے بھی تمام مسلح فلسطینی گروہوں سے کہا ہے کہ وہ مسجد اقصی کی بے حرمتی کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے اپنی قوت مجتمع کرلیں- انہوں نے فتح اور حماس سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کو درپیش عمومی خطرات اور بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس کو لاحق صورتحال پر متحد ہو جائیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.