• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مریض فلسطینی قیدی کی اسیری کاٹنے کے بعد اسرائیلی عدالت سے رہائی

جمعہ 05-04-2019
in فلسطین
0
مریض فلسطینی قیدی کی اسیری کاٹنے کے بعد اسرائیلی عدالت سے رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام نے زیرحراست ایک فلسطینی مریض شہری کو قید کی مدت پوری ہونے کے بعد رہا کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 40 سالہ اشرف ابو الھدیٰ کو پانچ سال کی حراست کے بعد کل جمعرات کے روز رہا کیا۔ رہائی سے قبل وہ کئی ماہ تک الرملہ جیل اسپتال میں قید رہے۔

فلسطین میں اسیران کے امور کے ادارے کے مطابق اسیر اشرف کو اسرائیلی فوج نے اپریل 2014ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ حراست میں لینے کے بعد اس کی ریڑھ کی ہڈی اور جسم کےدوسرے حصوں میں شدید تکلیف شروع ہوگئی تھی اور وہ بیساکھیوں کی مدد سے چلتے رہے۔ حال ہی میں حالت زیادہ خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

فلسطینی محکمہ اسیران کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں 5700 فلسطینی پابند سلاسل ہیں جن میں 48 خواتین، 230 بچے اور 500 انتظامی قیدی ہیں۔

Tags: ادارےاسپتالاسرائیلاسیرانانتظامیحراستحکامزندانفلسطینمحکمہمریض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.