• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مراکشی کالونی سے اسلامی آثار خاتمے کی صہیونی کوششیں جاری

جمعہ 12-04-2013
in فلسطین
0
plf 12 aqsa
0
SHARES
0
VIEWS
 اسرائیلی حکومت مسجد اقصی کے جزو لاینفک ‘مراکشی دروازے’ کو جانے والے راستے میں خندقیں کھود کر اسے تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس اقدام کے ذریعے اسرائیلی حکام یہودی معبد کو جانے والے راستے کشادہ اور بعد میں اسے البراق اسکوائر سے ملانا چاہتے ہیں۔
 
 مقبوضہ علاقوں میں مقدسات اسلامیہ کے خلاف صہیونی دست درازیوں کی مانیٹرنگ کرنے والی الاقصی فاؤنڈیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت اپنے ان توسیع پسندانہ اقدامات کو ‘شیرانسکی پلان’ کے نام سے موسوم منصوبے کے تحت آگے بڑھا رہی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اسرائیلی حکام پورے البراق اسکوائر کی اسلامی شناخت مٹانے کے درپے ہیں۔ اس جگہ پر تباہ شدہ مراکشی کالونی آباد تھی جسے صہیونیوں نے 67ء میں تباہ کر دیا تھا اور حائط البراق کو دیوار گریہ کا نام دیکر اسے یہودیوں کے لئے جائے نماز میں تبدیل کر دیا تھا۔
 
 الاقصی فاؤنڈیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حائط البراق، مسجد اقصی کا قیمتی حصہ ہے اور اس پر صرف مسلمانوں کا حق ہے جبکہ البراق ریجن اور المغاربہ کالونی اسلامی ٹرسٹ ہیں جس پر اسرائیل نے طاقت کے بل پر قبضہ کیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسے تباہ کیا۔ بیان کے مطابق اب اسرئیل اسے یہودی رنگ میں رنگنا چاہتے ہیں لیکن انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ جگہ کی بطور اسلامی ٹرسٹ اور مقام مقدس شناخت تابد باقی رہے گی۔
 
 
 
 
مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.