• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کی وجہ اسرائیل ہے: خلیل الحیہ

غاصب صیہونی فوج نے ہمارے 50 قیدیوں کے بدلے ایک اسرائیلی خاتون فوجی کے تبادلے کی تجویز کو مسترد کیا

جمعہ 26-04-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کی وجہ اسرائیل ہے: خلیل الحیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "ہم اپنے پاس موجوداسرائیلی  قیدیوں کو نہیں رکھنا چاہتے  ہم  انہیں اتفاق رائے اور سنجیدہ مذاکرات میں رہا کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے قطر کے نشریاتی چینل  الجزیرہ  کو دیئے گئے انٹر ویو  میں کہا ہے کہ

غزہ  خلاف فوجی جارحیت کو روکنے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں اصل مسئلہ قابض کی جانب سے جنگ بندی کو قبول کرنے میں ناکامی اور غزہ کی پٹی سے انخلاء ہے”۔

انھوں نے  کہا کہ حماس اور فلسطینی مزاحمت ایک مستقل جنگ بندی اور ایک سنجیدہ اور حقیقی تبادلے کے معاہدے کے لیے سنجیدہ مذاکرات میں مصروف ہیں "ہم اپنے پاس موجود اسرائیلی قیدیوں کو نہیں رکھنا چاہتے ہم انہیں اتفاق رائے اور سنجیدہ مذاکرات میں رہا کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں  تاہم  مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کی وجہ اسرائیلی مداخلت ہے۔

"انہوں نے کہا کہ "قابض فوج نے ہمارے 50 قیدیوں کے بدلے ایک اسرائیلی خاتون فوجی کے تبادلے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ ان میں سے 30 ایسے ہیں جنہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ہم اب بھی قابض ریاست اور ثالثوں سے اپنے موقف کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں تاہم "ہم جنگ بندی اور غزہ کی پٹی سے اسرائیلی قبضے کے انخلاء کے بغیر قیدیوں کو رہا نہیں کریں گے”۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسخلیل الحیہصیہونیغزہفلسطینییرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.