• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محمودعباس سے اسرائیلی پارلیمنٹ کےسابق اسپیکرکی ملاقات

ہفتہ 23-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
محمودعباس سے اسرائیلی پارلیمنٹ کےسابق اسپیکرکی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ‘پارلیمنٹ’ کنیسٹ کے سابق اسپیکر نے فلسطینی صدر سے ان کے دفترمیں ملاقات کی  ہے، فلسطینی صدر نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے بین الاقوامی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور دیا۔

فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘وفا’ کےمطابق اسرائیلی کنیسٹ ‘پارلیمنٹ’ کے سابق اسپیکر ابراہام بورگ نے گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے رام اللہ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی، صدر عباس اور اسرائیلی کنیسٹ کے سابق اسپیکر کےدرمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں قونوں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان قیام امن سے متعلق بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر ابراہام بورگ نے کہا کہ دونوں قوموں فلسطینی اور اسرائیلی  باشندوں کے درمیان امن وامان کے قیام کے حوالے سے ہونے والی کوششوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا وہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی طرف سے اسرائیلیوں کے لیے امن کا پیغام لے کر جانے پر بہت خوش ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ امن کے قیام کے لیے فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ضروری ہے۔

ملاقات میں فلسطینی صدر محمود عباس نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے بین الاقوامی قراردادوں پر عمل درآمد پر کیلئے زور دیا۔

Tags: ابراہام بورگاسرائیلی 'پارلیمنٹ'کنیسٹمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.