• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مجاہدین کے ہاتھوں دو صیہونی فوجی جہنم واصل

ہلاک فوجیوں کو نکالنے کیلئے زمین پر مجاہدین نے کارروائی کو مشکل بنایا جس کے بعد اسرائیلی فوج نے فضائی آپریشن کیا۔

ہفتہ 23-11-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مجاہدین کے ہاتھوں دو صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ  قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ہلاک اسرائیلی فوجیوں کو نکالنے کیلئے آنے والے مرکاوہ ٹینک کوبھی الیاسین 105 گولوں سے  نشانہ بنایا گیا جس کےبعد صیہونی فوج کی فضائی کمک نے ہلاک اور زخمیوں کو نکالنے کا آپریشن کیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی  مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے محصور غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں صیہونی افواج کے خلاف ایک پیچیدہ آپریشن میں دو فوجیوں کی ہلاک کا اعلان کیا ہے۔

جماعت کی جانب سے جاری مختصر بیان میں بتایا کہ ان کے مجاھدین نے رفح میں برج عوض جنکشن کے قریب قابض فوجیوں کو نشانہ بنایا جس میں دو فوجی ہلاک ہوئے۔

ہلاک اسرائیلی فوجیوں کو نکالنے کیلئے آنے والے مرکاوا ٹینک الیاسین 105 گولے سے نشانہ بنایا گیا۔ انخلاء کے لئے ہیلی کاپٹر لایا  جس کی مدد سے ہلاک اور زخمی اسرائیلی فوجی منتقل کیے گئے۔

اسی تناظرمیں القسام نے شمالی غزہ کی پٹی کے شہر جبالیہ کے مغرب میں واقع الصفاوی اسٹریٹ پر ایک گھر کے اندر چھپی اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔

Tags: اسرائیلیالقسامحماسصیہونیغزہفلسطینیمجاہدینہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.