• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان:  فلسطینی پناہ گزین عالمی وباء کا شکار، 89 جاں بحق

ہفتہ 21-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لبنان:  فلسطینی پناہ گزین عالمی وباء کا شکار، 89 جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے پناہ گزینوں کو طبی سہولیات کا فقدان ہے،  پناہ گزینوں کو بر وقت طبی امداد نہ ملنے کے نتیجے میں 89 مریض دم توڑ چکے ہیں۔

اقوم متحدہ کی ایجنسی بہبود برائے فلسطینی پناہ گزین ‘اونروا’ کے شعبہ صحت کے ڈائریکٹر عبد شناعہ نے انکشاف کیا ہے کہ  لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے ، پناہ گزین کیمپوں میں عالمی وباء کورونا وائرس کے نتیجے میں کم سے کم 2700 فلسطینی پناہ گزین متاثر  ہوچکے ہیں۔

عبد شناعہ کا کہنا  تھا کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران لبنان میں مزید کئی فلسطینی کورونا کا شکار ہوئے،  اس وقت فلسطینی کیمپوں میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 330 ہے جب کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 33 افراد کرونا کا شکار ہوئے ہیں جبکہ  لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کو بر وقت طبی امداد نہ ملنے کے نتیجے میں 89 مریض دم توڑ چکے ہیں۔الشناعہ کا کنا تھا کہ لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں میں کرونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے، جس کے نتیجے میں پناہ گزین کیمپوں میں خوف کی فضا طاری ہے۔

Tags: پناہ گزین کیمپکورونا وائرسلبنان میں فلسیطنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.