• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان: ایک ماہ میں تقریباً 900 فوجی زخمی ہوئے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

اگر جنگ جاری رہتی ہے تو 2030 تک اسرائیلی فوج میں تقریباً ایک لاکھ معذور افراد ہوں گے جن میں سے نصف نفسیاتی معذوری کا شکار ہوں گے۔

منگل 29-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لبنان: ایک ماہ میں تقریباً 900 فوجی زخمی ہوئے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی وزارت سلامتی نے اعلان کیا کہ لبنان میں زمینی حملوں کے دوران گذشتہ ایک ماہ میں تقریباً 900 فوجیوں کو ریسکیوکیا گی جو حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہوئے، یہ تعداد ستمبر کے مقابلے میں 1.5 گنا زیادہ ہے ۔

وزارتِ سلامتی نے انکشاف کیا کہ اس کے بحالی کے محکمے کو 12,000 زخمی افراد موصول ہوئے جن میں سے 900 فوجی ہیں زخمیوں میں51 فیصد اسرائیلی "آرمی” ریزرو سے تھے، اور ان کی عمریں 18 سے 30 سال کے درمیان تھیں۔

تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ زخمیوں میں 14 فیصد معمولی زخمی ہیں جبکہ باقی کی حالت یا تو تشویشناک ہے یا وہ زندگی بھر کی معذوری کا شکار ہوچکے ہیں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جنگ کے نتیجے میں ہر ماہ تقریباً 1000 زخمی موصول ہوتے ہیں۔بحالی کے محکمے کے اندازوں کے مطابق اگر جنگ جاری رہتی ہے تو 2030 تک اسرائیلی فوج میں تقریباً ایک لاکھ معذور افراد ہوں گے جن میں سے نصف نفسیاتی معذوری کا شکار ہوں گے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہزخمیصیہونیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.