• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لاپتہ صیہونی فوجی کی تلاشی کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

جمعرات 12-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لاپتہ صیہونی فوجی کی تلاشی کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجی کل  حزمہ کے علاقے میں اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد  لاپتہ ہے اس کی تلاش کیلئے اسرائیلی فوج کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ عوام سے بھی معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

قابض صیہونی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 19 سالہ صیہونی فوجی  ساگی بین ڈیوڈ مقبوضہ بیت المقدس شمالی مشرقی علاقے عناتا کے کیمپ عناتوت   میں اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد سے لاپتہ ہے ، اسرائیلی  پولیس  اور فوج کی جانب سے   ساگی بین ڈیوڈ کو تلاش کرنے میں عوام سے مدد کی درخواست کی گئی ہے جبکہ   "ملٹری پولیس  اور اسرائیلی فوج کے جوانوں پر مشتمل ایک مشترکہ یونٹ تشکیل دیا ہے جو کل سے لاپتہ ہونے والے اس فوجی کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں  ۔”

Tags: اسرائیلی فوجیساگی بین ڈیوڈلاپتہ صیہونی فوجی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.