• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قلندیہ کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی نوجوان شہید

منگل 02-04-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
قلندیہ کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اراضی میں ’’الحدث‘‘ نیوز چینل کے نمائندے کے مطابق غزہ پٹی کے نزدیک اسرائیلی بستیوں میں غلطی سے خطرے کے سائرن بجا دیے گئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ منگل کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ پناہ گزین کیمپ کے نزدیک قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 23 سالہ فلسطینی محمد عدوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی آبادی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے صبح سویرے قلندیہ کیمپ میں گرفتاریاں کیں۔ اس کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں نے فوجیوں پر پتھراؤ کیا۔

ادھر اسرائیلی فوج نے کفر عقاب کے علاقے میں کارروائی کے دوران ’’ہنگامہ آرائی‘‘ کی خبر دی۔

اس سے قبل اسرائیلی فوج کی بوٹس نے غزہ پٹی میں خان یونس اور رفح کے مقابل ساحلوں میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کی جانب فائرنگ کی۔

Tags: اسرائیلبستیوںبیت المقدسپناہ گزینخان یونسرفحسائرنشہیدغزہفائرنگفلسطینکشتیوںگرفتارماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.