• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 30 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اول کے مراکشی دروازے کا پل ایک ماہ کے اندر گرا دیا جائے گا: اسرائیلی بلدیہ

منگل 25-10-2011
in فلسطین
0
plf month
0
SHARES
0
VIEWS

plf month

مقبوضہ مشرقی القدس کی نام نہاد اسرائیلی بلدیہ نے اعلان کیا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصی کے مراکشی دروازے کا پل ہر گزرتے لمحے کے ساتھ کمزور ہوتا جا رہا ہے چنانچہ اسے ایک ماہ کے اندر اندر منہدم کرنا ہو گا۔

 

منگل کے روز جاری بیان میں اسرائیلی بلدیہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی داخلی سلامتی کی خفیہ ایجنسی شاباک کی ہدایات کے مطابق اس بریج کو گرانے کے لیے تمام قانونی تقاضے جلد پورے کر لیے جائیں گے اور ایک سے پہلے ہی اسے منہدم کر دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت نے پانچ ماہ قبل مسلمانوں کی تیسری مقدس ترین مسجد ’’مسجد اقصی‘‘ کے مغربی جانب واقع ’’مراکشی دروازے‘‘ کے بریج کو گرا کر اس کی جگہ نئے صہیونی نقشے کے مطابق نیا پل بنانے کی منظوری دے دی تھی، تاہم اسرائیلی پولیس نے اس وقت فلسطینیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے خوف سےاس منصوبے پر عمل درآمد موخر کر دیا تھا۔
خیال رہے کہ یہ منصوبہ بھی پورے شہر کو یہودی رنگ میں رنگنے کے اسرائیلی پروگرام کا ہی ایک حصہ ہے۔ اسرائیلی مسجد اقصی اور اس کے اطراف حرم قدسی کی مرمت اور تعمیر نو کے بہانے اسے یہودی رنگ میں رنگتا جارہا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال اسرائیل حرم قدسی کی مختلف دیواروں پر صہیونی علامات پر مبنی پتھر نصب کر چکا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.