• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 قابض فوج کی فلسطینیوں پر آنسو گیس شیلنگ،سانس گھٹنے سےمتعدد افراد متاثر

منگل 13-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 قابض فوج کی فلسطینیوں پر آنسو گیس شیلنگ،سانس گھٹنے سےمتعدد افراد متاثر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے بے گناہ فلسطینی مظاہرین  پر اپنے حقوق کی آواز اٹھانے کے جرم میں دھاوا بول کر درجنوں شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض فوج نے بیت المقدس کے جنوب میں واقع مرہ ربہ نامی قصبے سے ایک نوجوا ن کو اس کے گھر سے تلاشی کے دوران اغواء کر لیا، اغواء ہونے والے فلسطینی شہری کی عمر22  سال بتائی جاتی ہےجبکہ قابض فوج نے جینن کے مغرب میں واقع زبابا گاؤں میں فلسطینی باشندوں نےصہیونی آبادکاری کے خلاف پرامن مظاہرہ کیا  جس کو منتشر کر نے کے لیے صہیونی فورسز نے بھاری مقدار میں آنسو گیس شیلنگ کرتے ہوئے متعدد بے گناہ شہریوں کو بد ترین تشدد کرتے ہوئے گرفتار کر لیا  جس کے بعد ہی صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں تاہم آنسو گیس شیلنگ کے نتیجے میں  کئی افراد کو سانس لینے میں گھٹن کے باعث  شدید مشکلات  کا سامنا کر نا پڑا ۔

Tags: بیت المقدسصہیونی آبادکاریصہیونی فوجقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.