• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض فوج کی فائرنگ سے گیارہ سالہ فلسطینی بچہ شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق قاتلانہ صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے قصبے ار ریحیہ میں گیارہ سالہ بچے کو نشانہ بنایا۔

جمعہ 17-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی فائرنگ سے گیارہ سالہ فلسطینی بچہ شہید
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے گیارہ سالہ بچے محمد الحلاق کو شہید کردیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق قاتلانہ صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے قصبے ار ریحیہ میں گیارہ سالہ بچے کو نشانہ بنایا۔وزارت کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں غاصب فوج کی کارروائیاں جاری تھیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ قابض فوج اور صہیونی سفاک و ظالم آبادکاروں کی بڑھتی ہوئی تشدد کی لہر نے مغربی کنارے کے فلسطینیوں کی زندگی مزید غیر محفوظ بنا دی ہے۔دوسری جانب غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اسرائیل کی دو سالہ بمباری کے بعد خطے میں اب بھی تقریباً ستر ملین ٹن ملبہ اور کھنڈر موجود ہیں۔

الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے یونیسیف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قاتل ناجائز ریاست اسرائیل کو فوری طور پر غزہ کے بارڈر کراسنگز دوبارہ کھولنے چاہئیں تاکہ بچوں سمیت غذائی قلت کے شکار فلسطینیوں تک ہنگامی امداد پہنچ سکے۔

Tags: شہیدصہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستفلسطینفلسطینیفلسطینی بچہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.