• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض فوج کی غزہ سرحدکے قریب فوجی مشقیں

منگل 12-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض فوج کی غزہ سرحدکے قریب فوجی مشقیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے محصور شہر غزہ کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کردی ہیں ۔

اسرائیل اور غزہ کے سرحد ی علاقے  اشکول میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی فوجی  مشقوں کے حوالے سے صیہونی فوکے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ غیر معمولی فوجی مشقیں  معمول کا حصہ ہیں  جس کا مقصد کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال  کیلئے تیاری ہے ۔

ایک ہفتے تک جاری رہنے والی ان فوجی مشقوں میں ایک ہزار سے زائد فوجی جبکہ ٹینک اور ہیوی ارم مشینری کو استعمال کیا جارہاہے ۔

واضح رہے کہ اسرائیل دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو ایک سال میں متعدد مرتبہ فوجی مشقیں کرتا ہے اور ان مشقوں میں دنیا بھر  سے ماہرین عسکریات کی  شرکت ہوتی ہے ۔

Tags: اسرائیلی سرحدی علاقہاشکولغزہفوجی مشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.