• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض فوج کی جنوبی غزہ پر فائرنگ

بدھ 27-03-2013
in فلسطین
0
plf baitasleem
0
SHARES
0
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کے مشرق میں واقع فلسطینی زمینوں پر فائر کھول دیا۔
 
مقامی ذرائع کے مطابق قابض فوج کے سپاہیوں نے ایک آرمی جیپ پر سوار ہوکر خان یونس کے مشرقی علاقے سریج دروازے کے مشرق میں ایک چوٹی پر چڑھ کر فلسطینی زمینوں پر فائر کھول دیا۔
 
 واقعے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ یہ واقعہ غزہ کے ساتھ کئے جانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کا حصہ ہیں۔
 
 
 
بشکریہ:مزکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.