• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا بیت المقدس پر ایک اور حملہ

جمعہ 04-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا بیت المقدس پر ایک اور حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی  انتہا پسند یہودی لیڈروں یہودا گلیک اور موشے ویگلن  کی قیادت میں صہیونی آبادکار بیت المقدس  کے مقامات کی کھلی بے حرمتی کر تے رہے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں مسلحہ قابض فوج نے مسجد اقصی  کے 1967 کے صہیونیوں کے زیر قبضہ مراکشی دروازے  کے ذریعے  داخل ہوکر مسجد کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اور درجنوں صہیونی  شر پسندوں نے یہودی لیڈروں یہودا گلیک اور موشے ویگلن  کی قیادت میں مسجد میں موجود نمازیوں کو ذدوکوب کرتے ہوئے اشتعال انگیزی پھیلاکر مذہب کے نام پر فساد کو ہوا دیتے ہوئے جھڑپوں کا آغاز کیا ۔

ان جھڑپوں کے نتیجے میں غاضب فوج  نے متعدد نہتے فلسطینی مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کر لیا  تاہم صہیونی فوج یہودی آبادکاروں کے جرائم کو مکمل طور پر نظرانداز کر تے ہوئےانہیں شر پسندی  کے مواقع فراہم کرتی رہی ۔

خیال رہے کہ  مقبوضہ فلسطین میں  صہیونی حکام  کی جانب سے یہودی آباد کار وں کو  فلسطینی باشندوں کے خلاف ہر قسم کی شر پسندی کی مکمل آزادی ہے  جس کے باعث  آئے دن وہ فلسطینیوں کے جانی اور مالی نقصانات کا سبب بنتے رہتے ہیں ۔

Tags: بیت المقدسصہیونی فوجموشے ویگلنیہودا گلیکیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.