• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے الخلیل میں 2 بھائیوں کو حراست میں لے لیا

پیر 09-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے الخلیل میں 2 بھائیوں کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں صہیونی  فوج  نے پر تشدد کارروائیوں میں متعدد افراد کو نشانہ بناتے ہوئے ان کی املاک کو بھی نقصان پہنچایا ۔                                                       

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں مغربی کنارے کے جنوب میں واقع  الخلیل شہر میں گھروں پردھاوا بول کرمتعدد بے گناہ فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے روائیتی توڑ پھوڑ کر کے ان کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا جبکہ دو سگے بھائیوں مصعب اور صلاح الزغیر کو ان کے گھر سے اغواء کر کے نامعلوم  مقام پر منتقل کردیا ۔

واضح رہےکہ صہیونی فوج روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی علاقوں کو گھیرے میں لےکرمظلوم فلسطینیوں  کے گھروں   میں تلاشی کے بہانے گھس کر ان پر تشدد کرتی ہےاور ان کی املاک کو توڑ پھوڑ  کا نشانہ بناتی ہے بعد ازاں بے بنیاد الزامات لگا کر انہیں اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیتی ہے۔

Tags: الخلیلصہیونیئزممغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.