• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نےرہائی پانے والے قیدیوں سمیت طوالكرم سے 5 شہری گرفتار کر لیے

پیر 24-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نےرہائی پانے والے قیدیوں سمیت طوالكرم سے 5 شہری گرفتار کر لیے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے طوالكرم کے مختلف علاقوں سے پانچ شہریوں کو گرفتار کر لیا جن میں کچھ روز قبل رہا ئی پانے والے اسیر بھی شامل ہیں ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج نے بے بنیاد الزامات کی آڑ میں عبد اللہ یاسین 56 سالہ عبد اللہ فقہ قصبہ کفرال لبد سے ، منتصر احمد داؤد توہمی کو طوالكرم کے شمال میں واقع قصبہ سے گرفتار کیا ،جبکہ رہائی پانے والے 45 سالہ احمد عبد اللہ شہاب کو طوالكرم کے مشرق میں واقع قصبہ عنباطہ سے ،

 یوسف موہنا اور علی ابو صالح  کو  شہر کے شمال میں نواحی علاقے  سے انکے گھروں پر دھاوا بول کر ایک مرتبہ پھرتشدد کا نشانہ  بناتے ہوئےگرفتار کرلیا ۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج روزانہ کی بنیاد پر رہائی پانے والے فلسطینیوں کے گھروں پر تلاشی کے بہانے گھس کر انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں

Tags: صہیونی ریاستصہیونی فوجطوالكرمفلسطینی اسیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.