• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض فوجیوں کا وسطی غزہ پر حملہ

جمعہ 29-03-2013
in فلسطین
0
plf tobas 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ پر دھاوا بول دیا اور بلڈوزر چلا کر زرعی زمین برباد کر دی۔
 
ایک فیلڈ آبزرور کے مطابق مغازی مہاجر کیمپ کے مشرق میں اسرائیلی فوجی دو فوجی بلڈوزروں کے ہمراہ داخل ہو گئے اور وقفے وقفے سے آس پاس کی زمینوں پر گولیاں برساتے رہے۔
 
یہ دراندازی فلسطینی مزاحمت کے ساتھ کئے جانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ معاہدہ اسرائیلی فوجیوں کی معاہدے کے نکات کی روزانہ خلاف ورزیوں کی وجہ سے عملا بے اثر ہو کر رہ گیا ہے
 
 
 
شبکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.