• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک ضبط کرلی

جمعرات 29-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک ضبط کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی  فلسطینی علاقوں پر یہودی بستیوں کی تعمیر کیلئے  فلسطینیوں کو علاقوں سے دخل کرنے کیلئے انتقامی کارروائیوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے قصبے بورین پر دھاوا بولا اور بغیر کسی جرم اور قانونی خلاف ورزی کے فلسطینی  کسانوں  کی آلات کاشتکاری ضبط کرلیئے۔

دوسری جانب مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم میں اسرائیلی فطری اتھارٹی نے فلسطینیوں کےمتعدد اونٹ سمیت مویشی اور عارضی خیموں کو لوٹ لیا۔

Tags: بورین گاؤںصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدسیہودی آبادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.