• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض صیہونییوں کا بیت المقدس میں ایک ہزار مکانات تعمیر کرنے کا اعلان

بدھ 15-05-2019
in فلسطین
0
قابض صیہونییوں کا بیت المقدس میں ایک ہزار مکانات تعمیر کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  وزارت لوکل پلاننگ اینڈڈیویلپمنٹ کمیٹی نے مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی ایک ہزار کے قریب نئے رہائشی مکانات کی تعمیر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیوات مشفات یہودی کالونی کے شمال میں ایک نیا تعمیراتی منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے جس میں 706 تعمیراتی یونٹ شامل ہیں۔ ان میں رہائشی اور تجارتی مراکز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہودی آبادکاروں‌ کے لیے کھلا علاقہ بھی رکھا جائے گا جس میں وہ اپنی مرضی سے تعمیرات کرسکیں گے۔
قابض اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں‌ کے لیے ایک ہزار نئے مکانات کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے لیے دو نئے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے جن میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید سیکڑوں مکانات تعمیر کیے جائیں گے ان نئے تعمیراتی منصوبوں کو ‘میگا پروجیکٹس’ قرار دیا ہے۔
وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے مزید بتایا ہے کہ النبی یعقوب کالونی میں پانچ عمارتیں مسمار کر کے ان کی جگہ 13، 14، 15 منزلہ چار نئی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی جن میں 235 رہائشی یونٹ تیار کیے جائیں گے۔

Tags: اعلانایک ہزاربیت المقدستعمیرصیہونییوںقابضکرنے کامکانات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.