• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 24 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی پارلیمنٹ نے مغربی کنارہ ضم کرنے کا غیرقانونی بل منظور کرلیا

قابض اسرائیل کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے غیرقانونی بل کی پہلے مرحلے میں منظوری دے دی۔

جمعرات 23-10-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی پارلیمنٹ نے مغربی کنارہ ضم کرنے کا غیرقانونی بل منظور کرلیا

Israeli Knesset members during the swearing-in ceremony for the new Israeli parliament the 25th Knesset in Jerusalem, 15 November 2022. Abir Sultan/Pool via REUTERS REFILE - CORRECTING INFORMATION

0
SHARES
22
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے غیرقانونی بل کی پہلے مرحلے میں منظوری دے دی۔

غاصب عبرانی میڈیا کے مطابق صہیونی کینسیٹ میں بل کے حق میں پچیس ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں چوبیس ووٹ ڈالے گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ وہ قابض اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں الحاق کی اجازت نہیں دیں گے جو کہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

صہیونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنگی مجرم وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے بل کی مخالفت کے باوجود اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ نے اس کی منظوری دیکر اسے آگے بڑھایا ہے۔

عالمی عدالت انصاف کو مطلوب وزیراعظم نیتن یاہو کی لیکیوڈ پارٹی کے زیادہ تر ارکان یا تو کینسیٹ سے غیر حاضر رہے یا پھر ووٹ نہیں دیا لیکن ان کے ایک ممبر یولی ایڈلسٹین نے سفاک قاتل نیتن یاہو کے فیصلے کے برخلاف اپنا فیصلہ ووٹ بل کے حق میں دیا۔

Tags: صہیونیئزمصیہونی ریاستفلسطینفلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.