• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوج کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں پر دھاوے

بدھ 18-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں پر دھاوے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں صہیونی فوج  نے گھر گھر چھاپوں کے دوران  متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صہیونی فوج  نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع کوبر قصبے پر دھاوا بول کر متعدد فلسطینیوں کو گھر گھر تلاشی کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا اور ین کے املاک کو شدید نقصان پہنچا یا

قابض فو ج نے فلسطینی قیدی محمدخیل البرغوتی کے گھر پر چھاپہ مارا جنہیں کچھ عرصہ قبل رہا کیا گیا تھا ان کے  گھر کی محتاط تلاشی لی اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دوبارہ حراست میں لے لیا جس کے بعد علاقے میں صہیونی فوج کی درجنوں فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپیں شروع ہوگئیں جنہوں نےاحتجاج کرتے ہوئے قابض فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور صہیونی فوج کی لاٹھی چارج  کے جواب میں پتھراؤ اور پٹرول بم پھینکے۔

واضح رہے کہ ان جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے تاہم کسی  جانی نقصان کی اب تک کوئی اطلاع نہیں موصول ہوئی۔

Tags: رام اللہصہیونی فوجقابض ریاستکوبرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.