• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں فلسطینی خاندان کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم

بدھ 02-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں فلسطینی خاندان کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں روزانہ کی بنیاد پر صرف فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کیا جارہا ہے جبکہ  ملکیت کے تصدیقی اجازت نامے کی جانچ پڑتال کاحق بھی چھین لیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق بیت المقدس ہی کے علاقے جبل مکبر میں ایک اور  فلسطینی شہری خالد محمود  کے خاندان نےصہیونی غاصب بلدیہ کے حکم پر جرمانوں کے خوف سے اپنا 50 مربع میٹر پر تعمیر گھر اپنے ہاتھوں سے گرادیا۔

 واضح رہے اعدادوشمار کے مطابق 1967 میں بیت المقدس پر قبضے کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی باشندوں کو وہاں سے بے دخل کرنے کی پالیسی کے تحت شہر میں 1900 فلسطینی مکانات مسمار کردیئے ہیں۔

Tags: جبل مکبرصہیونی بلدیاتی ادارےصہیونیئزمقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.