• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں فلسطینی اپنے ہی گھروں کی مسماری پر تاحال مجبور

بدھ 26-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں فلسطینی اپنے ہی گھروں کی مسماری پر تاحال مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں روزانہ کی بنیاد پر اپنے ہی ہاتھوں اپنے گھر مسمار کرنے والے مجبور فلسطینی بھاری جرمانوں کی ادائیگی کرنےسے لاچار ہیں۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست میں گزشتہ روز 15افراد پر مشتمل فلسطینی خاندان کو اپنے ہی ہاتھوں اپنے گھر کو منہدم  کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صورباھر کے مقام پر صہیونی پولیس نے بلدیہ کے حکام کے ہمراہ فلسطینی باشندہ بلال دیش کو  اپنے مکان کو منہدم کرنے کے احکامات جاری کر تے ہوئے حکم دیا کہ مکان کو فوری طور پر مسمار کردیا جائے, دوسری صورت میں انھیں بلدیہ کو ہیوی مشینری کے زریعے مکان کی مسماری کے عوض بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

 اب تک کی اطلاعات کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں صہیونی حکام القدس میں 61 مکانات مسمار کرچکے ہیں ان میں سے 38 مکانات کو ان کے مالکان کے ہاتھوں زبردستی مسمار کرایا گیا۔

Tags: القدسصہیونی بلدیہصہیونیئزمصورباھرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.