• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں صہیونی فوج کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کا اغوا

بدھ 19-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں صہیونی فوج کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کا اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نےقصبوں میں گھس کےبھاری مقدار میں  آنسو گیس کی شیلنگ کی، جینن کے فقووا قصبے میں پر تشدد جھڑپوں کے دوران فلسطینیوں کی گرفتاریاں ۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ روز صہیونی فوج نےبشمول العیسویہ، جینن کےفقووا قصبے میں گھس کرگھروں کی تلاشی کے بہانےروائیتی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے انکی املاک کو نقصان پہنچایا تاہم صہیونی فوج کےتشدد کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

دوسری جانب العیسویہ میں صہیونی فوج کی گرفتایوں کے خلاف احتجاج کے دوران فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

 جھڑپوں میں صہیونی فوج کی جانب سے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا جس کے ساتھ  ہی متعددفلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر کےنا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

Tags: العیسویہجیننصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.