• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض اسرائیل مسجد اقصی کو منہدم کرنے کی سرتوڑ کوشش کررہا ہے: مسجد ناالدعوی

منگل 28-07-2009
in فلسطین
0
msjidnadawa
0
SHARES
0
VIEWS

msjidnadawa مسجدالدعوی نے واضح کیا ہے کہ قابض اسرائیل مسجد اقصی کے انہدام کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے اور ان کوششوں میں اسرائیل کے حمایتی بھی اس کا ساتھ دے رہے ہیں-

 انہوں نے واضح کیا کہ یہودی بیت المقدس میں اپنے قدم جما رہے ہیں اور اس لئے انہوں نے  آبادکاریوں کا دائرہ وسیع کردیا ہے ،  آئے دن بیت المقدس میں کوئی نہ کوئی تبدیلی کردیتے ہیں جو اس امر کی تنبیہ ہے کہ  اگر عالم اسلام اب بیدار نہ ہوا تو خدا نہ کرے ایک دن یہودی مسجد اقصی پر قابض ہوجائیں گے – کمیٹی  نے تمام عرب ممالک اور مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ  آگے بڑھ کر مسجد اقصی کے  تحفظ  کے لئے اپنا حق ادا کریں اور یہودیوں کی تمام سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں اپنے مقاصد میں ناکام بنا دیں اور کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ فلسطینیوں کی امداد چاہے مالی لحاظ سے ہو یا اخلاقی لحاظ سے ہونی چاہیے- مسلمان اپنے مقدس مقامات کو بچانے میں ایک اہم کردار ادا کرسکتے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.