• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی ریاست اسرائیل میں کورونا کے 3855 نئے کیسز

جمعہ 09-10-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
قابض صیہونی ریاست اسرائیل میں کورونا کے 3855 نئے کیسز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل میں کورونا وائرس  کے 3،855 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے ساتھ فعال کیسز کی تعداد 2 لاکھ 85 ہزار 336 ہوگئی ہے۔


گزشتہ روز صیہونی ریاست کی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا کہ اسی عرصہ میں 40 افراد کی ہلاکت سے ہلاک ہونےوالے  صیہونیوں کی تعداد 1،864 ہوگئی ہے جبکہ انتہائی سنگین صورتحال کا شکار مریضوں کی تعداد 865 ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے 4،958 مریضوں کی شفایابی کے ساتھ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 2،21،571 ہوگئی ہے۔ جبکہ فی الحال فعال کیسز کی تعداد 61،899 ہے۔

 

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.