• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے مختلف شہروں میں نیوزی لینڈ کے شہیدوں کی غائبانہ نماز جنازہ

ہفتہ 16-03-2019
in فلسطین
0
فلسطین کے مختلف شہروں میں نیوزی لینڈ کے شہیدوں کی غائبانہ نماز جنازہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نیوزی لینڈ میں جمعہ کے روز نمازیوں کے وحشیانہ قتل عام کے بعد پورے عالم اسلام میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔ فلسطین سمیت دنیا بھر مسلمانوں نے نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی نماز جنازہ ادا کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے روز فلسطین کے مختلف شہروں میں نیوزی لینڈ کے شہیدوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابقفلسطینی وزات اوقاف اور مذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں نماز کی ادائیگی میں مصروف مسلمانوں کا قتل عام انسانیت اور اسلام پر حملہ ہے۔ عالمی برادری کو نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرنی چاہیے۔

پورے عالم اسلام میں علماء اور مساجد کے آئمہ کرام نے شہداء نیوزی لینڈ کی غائبانہ نماز جنازہ اور ان کی روح کے لیے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی اپیل کی ہے۔

Tags: اسرائیلاسلاماوقافحملہشہیدعالم اسلامفلسطینقتل عامقرآننمازنماز جنازہنیوزی لینڈوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.