• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں پہلے ادبی فورم کا انعقاد

منگل 09-07-2019
in فلسطین
0
فلسطین میں پہلے ادبی فورم کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مختلف عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے ادیبوں کے فکشن فورم کا پیرکے روز سے فلسطین میں آغاز ہو گیاہے، یہ فورم اس دفعہ فلسطینی شہر رام اللہ میں منعقد کیا گیا ہے جس میں مختلف عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے 45 کے قریب لکھاری ،ترجمہ نگار،افسانہ نگار اور ادیب شرکت کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عرب فکشن فورم رام اللہ بلدیہ کے کانفرنس ہال میں منعقد کی جا رہی ہے، اور بہت بڑی تعداد میں فلسطینی شہری اور مقامی ادیب بھی شرکت کر رہے ہیں۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیر ثقافت عاطف ابوسیف نے کہا کہ اس کانفرنس کا آٹھ جولائی کو انعقاد کا مقصد معروف فلسطینی افسانہ نگار غان کنفانی کو ان کےیوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔

یادرہے کہ شہید غان کنفانی کو جدید فلسطینی ادب کابانی قراردیا جاتا ہے اورانکی فلسطینی ادب کے لیے گرانقدر خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔

اس تقریب میں شرکت کرنے والے ممالک میں مصر،اردن،تیونس ،الجزائر ،عراق ،شام،یمن ،لیبیا،عمان،سوڈان،کویت اور مراکش کے 45 کے قریب ادیب اور تنقید نگار شامل ہیں۔ فلسطینی وزیر ثقافت کے مطابق اگلی دفعہ یہ تقریب طولکر اور بیت لحم میں بھی منعقد کی جائے گی۔

Tags: ادیبوں کے فکشن فورم کا پیرکے روز سے فلسطین میں آغاز ہو گیاہے۔فلسطینی وزیر ثقافت عاطف ابوسیففورم اس دفعہ فلسطینی شہر رام اللہ میں منعقد کیا گیامصر،اردن،تیونس ،الجزائر ،عراق ،شام،یمن ،لیبیا،عمان،سوڈان،کویت اور مراکش کےکے ادیب شرکت کریں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.