• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں صہیونی فوج کی حراستی مہم کے دوران 2 اسرائیلی فوجی زخمی

بدھ 14-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں صہیونی فوج کی حراستی مہم کے دوران 2 اسرائیلی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ رات کے وقت اسرائیلی فوجیوں نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس  کے علاقے بلاطہ کیمپ میں مشکوک سرگرمیوں کے خلاف گرفتاریاں عمل میں آئیں ہیں جن میں 2فوجی بھی زخمی ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج  کے ترجمان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ فلسطین کےشمالی مغربی کنارے نابلس کے مشرق میں بلاطہ کیمپ پرقابض فوج نےگزشتہ رات دھاوا بولتے ہوئے بےگناہ فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کی مہم شروع کردی جس کے نتیجے میںکیمپ کے رہائشیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں شروع ہوئیں تاہم اس دوران صہیونی فوجیوں نے اچانک  گولیوں اور دستی بموں سے فائر کیے جس کاجواب فلسطینی مزاحمت کاروں نے پیٹرول بموں کےذریعے دیا ۔

صہیونی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی پابند سلاسل ہوگئے جبکہ غاصب صہیونیوں کی مزاحمت میں پھینکے گئے پیٹرول بموں سے 2 اسرائیلی فوجی بھی زخمی ہوئے۔

و اضح رہے ترجمان کی جانب سے اعتراف کیا گیا ہےکہ آپریشن کے دوران دو فوجیوں کومزاحمت کاروں کی جانب سے پھینکے گئے پیٹرول بموں کے ٹکڑوں سے معمولی زخم آئے ہیں جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Tags: بلاطہ کیمپصہیونی فوجمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.