• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ پارکرگیا

منگل 04-06-2019
in فلسطین
0
فلسطین میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ پارکرگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎فلسطین میں گرمی کی شدت میں تیزی ،درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، گرمی کی شدت کو کم کرنے کےلئے مسجد اقصی ٰ کی انتظامیہ کا شرکاء پر پانی کا چھڑکاو جبکہ دوسری جانب غزہ کے رہائشی سمندر میں نہا کر گرمی کی شدت کو شکست دینے کی کوشش کررہے ہیں ۔

فلسطین میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر نے رمضان المبارک میں روزوں کے پیش نظر شہریوں کو مشورہ دیا کہ گرم موسم سے بچنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں، ہلکے کپڑے پہنیں، بغیر ضرورت دھوپ میں نہ نکلیں ، ضرورت کے تحت نکلیں تو سر ڈھانپ کر رکھیں۔

انھوں نے آگاہ کیا ہے کہ غیرمعمولی طورپر جون کا مہینہ زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے 5جون سے 15جون تک عرصہ گرم ترین ہوگا ۔

دوسری جانب شدید گرمی سے بے حال فلسطینی شہریوں نے گرمی کو شکست دینے کے لئے سمندر کا رخ کرلیا ہے جبکہ مسجد الاقصیٰ کی انتظامیہ نے بھی شرکاء کو گرمی سے بچاوکے لئے ٹھنڈے پانی کے اسپرے کی سہولیات فراہم کی ہیں۔

Tags: پاردرجہ حرارت 40ڈگریسینٹی گریڈفلسطینکرگیامیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.