• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں بڑھتے احتجاجی مظاہرے، قابض فوج کی بھاری نفری تعینات

بدھ 12-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں بڑھتے احتجاجی مظاہرے، قابض فوج کی بھاری نفری تعینات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عبرانی اخبار’معاریو’ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے دیوار فاضل کے اطراف میں یہودی کالونیوں اور  نقاط تماس پر فوج اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کر کے دفاعی حکمت عملی اختیار کی ہے۔

عبرانی اخبار’معاریو’ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سےفلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں کےجواب میں دفاعی حکمت عملی اختیار کر تے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں سیکیورٹی کے غیر مسبوق اقدامات کیےگئے ہیں اور فلسطینی علاقوں اسرائیلی کالونیوں کو ملانے والے مقامات پر فوج کی بھاری نفری تعینات کرکے فلسطینیوں کی نقل وحرکت محدود کردی گئی ہے۔

صہیونی حکام کی جانب سےاس پیشرفت کامقصد فلسطینیوں کی طرف سے بڑھتے احتجاجی مظاہروں اور ان میں ممکنہ تشدد کی روک تھام کرنا ہے، تاہم عینی شاہدین کا کہناہے کہ  غرب اردن کی مرکزی شاہراہوں پر گشت کرنےوالی صہیونی پولیس اور فوج نے فلسطینیوں کی آمدورفت کو محدود کر تےہوئے گھروں میں محصورکردیاہے اور قابض فوج طولکرم اور دوسرے علاقوں میں جگہ جگہ فلسطینی راہگیروں اور گاڑیوں پر سوار افراد کو بھی چیکنگ کے نام پر روک رہی ہے۔

Tags: 'معاریوصیہونی فوجطولکرممقبوضہ بیت المقدسیہودی کالونیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.