• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی یونیورسٹی بین القوامی معیار کی یونیورسٹیز میں شامل

جمعرات 31-10-2019
in فلسطین
0
فلسطینی یونیورسٹی بین القوامی معیار کی یونیورسٹیز میں شامل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی النجاح نیشنل یونیورسٹی کو دنیا کی بہترین 800بین القوامی میعار کی جامعیات کی فہرست میں شامل کرلیاگیا ہے۔

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قائم النجاح یونیورسٹی کے چیئرمین ماھر النتشہ نے نابلس میں وزارت اطلاعات کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جامعہ النجاح کو دنیا کی 800 بہترین جامعات میں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جبکہ عرب ممالک میں اس کا نمبر 46 واں ہے۔

ماھر النتشہ کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس کی نسبت رواں سال عرب ممالک میں فلسطینی جامعات کا درجہ چار پوائنٹ آگے بڑھا ہے۔ گذشتہ برس فلسطین کی النجاح یونیورسٹی کو عرب دنیا کی 50 ویں درس گاہ قرار دیا گیا تھا۔النتشہ کا کہنا ہے کہ سنہ 2015ء النجاح یونیورسٹی کو عرب ممالک کی 131 جامعات میں شامل کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ النجاح یونیورسٹی میں 24 ہزار فلسطینی طلباء اور طالبات زیر تعلیم ہیں۔

Tags: النجاح نیشنل یونیورسٹیفلسطینی جامعاتماھر النتشہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.