• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کیمپ کی مانیٹرنگ میں استعمال ہونا والا اسرائیلی ٹاور بم حملے میں تباہ

پیر 15-04-2013
in فلسطین
0
plf 15 tower
0
SHARES
0
VIEWS
مغربی کنارے کے شہر بیت اللحم میں عائدہ کیمپ کی نگرانی کے لئے استعمال ہونے والے اسرائیلی ٹاور کو ایک حملے میں آگ لگا دی گئی۔
 
عینی شاہدین نے خبر رساں ادارے ‘قدس پریس’ کو بتایا کہ بپھرے ہوئے فلسطینی نوجوانوں نے دیسی ساختہ پٹرول بموں سے چوکی پر حملہ کیا جس کے بعد اسرائیلی فوجی موقع سے فرار ہو گئے تھے۔
 
ٹاور پر حملہ نوجوانوں پر آنسو گیس شیل فائر کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم کے وقت کیا گیا۔ مغربی بیت اللحم کے الخضر قصبے میں پھوٹ پڑنے والے ایسے ہی ایک تصادم میں دو فلسطینی نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔ اسی روز اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان بیت عمار میں بھی تصادم کی اطلاع ملی۔
 
مقامی ذرائع کے مطابق قابض فوج نے گائوں میں ابو عیاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کے دو گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔ نوجواںوں سے تصادم سے پہلے صہیونی فوجیوں نے قصبے کا  مرکزی گیٹ کی تالا بندی کر دی تھی۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.