• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی وزیر کا الخلیل کے عوام کی توہین اور تذلیل، فلسطینی حلقوں میں سخت تنقید

پیر 21-01-2019
in فلسطین
0
فلسطینی وزیر کا الخلیل کے عوام کی توہین اور تذلیل، فلسطینی حلقوں میں سخت تنقید
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کے ایک وزیر نے الخلیل شہر کے عوام کے خلاف توہین آمیز بیان کے بعد فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں میں سخت تنقید کی زد میں ہیں اور عوامی حلقوں نے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے لوکل گورنمنٹ حسین الاعرض نے الخلیل میں نام نہاد سوشل سیکیورٹی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے احتجاج کرنے والوں کو جاسوس اور کریات اربع صیہونی کالونی کے آبادکار قراردیا۔

فلسطینی وزیر کے اس بیان عوامی حلقوں کی طرف سے شدید ردع عمل کا اظہار کیا گیا۔ الخلیل کے قبائلی عمائدین نے الاعرج کی برطرفی اور ان کے توہین آمیز بیان پر ان کے خلاف عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا۔

ادھر سوشل میڈیا پر بھی رام اللہ اتھارٹی کے نام نہاد وزیر کے بیان پر عوامی اور سماجی حلقوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی کے وزیر اسرائیلی ریاست کی بولی بول رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ الاعرج نے 10 سال کے دوران الخلیل گورنری کے عوام کی کوئی خدمت نہیں کی۔ وہ الخلیل کے عوام کی صرف توہین اور تذلیل کرتے ہیں۔ عوام کا پرزور مطالبہ ہے کہ الاعرج کو وزارت سے برطرف کرکے ان کا عدالتی ٹرائل کیا جائے۔

Tags: اسرائیلالخلیلبرطرفیتذلیلتوہین آمیزصیہونیفلسطینفلسطینی اتھارٹیگورنریوزارتوزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.