• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی وزیراعظم کا بیت المقدس کے اسپتالوں کیلئے 1.2 ملین امداد کا اعلان

ہفتہ 10-10-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی وزیراعظم کا بیت المقدس کے اسپتالوں کیلئے 1.2 ملین امداد کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزیر اعظم  نے مقبوضہ بیت المقدس کے اسپتالوں کے سینئر ڈاکٹرز کے ایک وفد سے ملاقات میں اسپتالوں میں کورونا وائرس اور دیگر ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 1.2 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے وزیراعظم ڈاکٹر محمد اشتیہ   نے مقبوضہ بیت المقدس  کے امور کے وزیر فادی الھدمی کے ہمراہ بیت المقدس کے اسپتالوں کے سینئر ڈاکٹرزسے اپنے دفتر میں ملاقات کی کے دروان کویت میں عرب فنڈ سے 10 لاکھ200ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیا  جو اسپتالوں میں جدیدسہولیات کے ساتھ ساتھ عالمی وباء کورونا وائرس کے علاج میں معاون ثابت ہوگی۔

Tags: فادی الھدمیفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.