• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نمازیوں پرصیہونی آباد کاروں کا حملہ دانستہ  اشتعال انگیزی ہے، ملائیشیا

انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پریلغارناقابل قبول ہے۔

جمعہ 22-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی نمازیوں پرصیہونی آباد کاروں کا حملہ دانستہ  اشتعال انگیزی ہے، ملائیشیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جاری تشدد کی کارروائیوں اور بین الاقوامی قانون کے ان گنت اصولوں کی صریح نظر اندازی کا ذمہ دار ٹھہرانے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے۔

مسجد اقصیٰ قبلہ اول پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد افواج کی سرپرستی میں  جاری حملوں پر اپنے شدید ردعمل میں ملائیشیا نے مذمت کرتےہوئے کہا ہےکہ انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پریلغارناقابل قبول ہے۔

ملائیشیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ فلسطینی نمازیوں پرغیر قانونی صیہونی آباد کاروں کے حملے دانستہ اشتعال انگیزی اور مقدس مقامات کے تقدس کی کھلی خلاف ورزی ہےجس کا مقصد بیت المقدس  اور مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو چیلنج کرنا ہے۔

ملائیشیا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض ریاست کو انسانیت کے خلاف جاری تشدد کی کارروائیوں اور بین الاقوامی قانون کے ان گنت اصولوں کی صریح نظر اندازی کا ذمہ دار ٹھہرانے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے

Tags: اسرائیلیبیت المقدسصیہونیفلسیطنیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہملائیشیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.