• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مکانات کی مسماری اجتماعی قتل کے مترادف جرم ہے: ابو طیر

جمعرات 06-12-2018
in فلسطین
0
فلسطینی مکانات کی مسماری اجتماعی قتل کے مترادف جرم ہے: ابو طیر
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پارلیمنٹ کے رکن اور القدس کے سرکردہ فلسطینی رہنما محمد ابو طیر نے صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری اور اجتماعی گھر بدری کو قتل عام کے برابر سنگین جرم قرار دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک پریس بیان میں محمد ابو طیر نے کہا کہ صیہونی ریاست ڈھٹائی کے ساتھ فلسطینیوں کے گھر بار مسمار کر رہی ہے اور دنیا اس کا تماشا دیکھتی ہے۔ عالمی برادری کی اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم پر خاموشی شرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں‌ کے گھروں کی مسماری اسرائیل کی ایک منظم پالیسی ہے جس کا مقصد فلسطین سے فلسطینی قوم کو بے دخل کرنا اور ارض فلسطین میں آبادیاتی توازن تبدیل کرنا ہے۔

انہوں‌ نے کہا کہ امریکا اسرائیل اور کئی دوسری طاقتیں مل کر فلسطینیوں کے حقوق کو دبانے کی کوشش کررہی ہیں۔ القدس اور فلسطین کو یہودیانے کی سازشیں، مقدس مقامات کی بے حرمتی اور فلسطینیوں کی گھر بدری بدترین جرائم ہیں۔

Tags: ابو طیراجتماعیالقدسبرادریپارلیمنٹپالیسیپریسجرمخاموشیرہنماسنگینشرمناکصیہونیفلسطینفلسطینیقتلمترادفمسماریمکاناتیہودیانے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.