• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مفاہمت،اسلامی جہاد کے مصری انٹیلی جنس سے مذاکرات

جمعہ 02-12-2011
in فلسطین
0
plf anti_israel
0
SHARES
0
VIEWS

plf anti_israel

فلسطین کی سیاسی جماعتوں کے درمیان مصالحت کے لیے مصر کی ثالثی کے تحت مذاکرات جاری ہیں۔ فلسطین کی مذہبی اورعسکری تنظیم”اسلامی” جہاد کے جنرل سیکرٹری رمضان عبداللہ شلح نے بھی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے قاہرہ میں مصری انٹیلی جنس چیف کے ساتھ مذاکرات کیے ہیں۔

 

قاہرہ میں قائم فلسطین اسٹڈی سینٹر کے ڈائریکٹر ابراہیم الدراوی نے”مرکزاطلاعات فلسطین” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قاہرہ میں عبداللہ شلح اور مصری انٹیلی جنس چیف نے ہونے والی ملاقات میں چوبیس نومبر کو حماس اور فتح کی سربراہ ملاقات میں طے پانے والے امورپر اتفاق کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جہاد دو بڑی جماعتوں حماس اورفتح کے طے کردہ مصالحتی روڈ میپ پرعمل درآمد پر تیار ہے۔
اس موقع پر مصری کےانٹیلی جنس چیف نے فلسطینی رہ نما کو بتایا کہ حماس اور فتح کے درمیان مفاہمت کے حوالے سے بیشتر امورپر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ اب دونوں جماعتیں بیس دسمبر کو قاہرہ میں ہونے والی ملاقات کی تیاری کر رہی ہیں۔ فلسطین کی دیگرجماعتوں کو بھی ان مذاکرات کی تیاری میں معاونت کرنا چاہیے۔
خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطینی جماعت حماس اور صدر محمود عباس کی جماعت الفتح کے درمیان مفاہمت کے ایک فارمولے پر اتفاق ہوا ہے۔ دونوں جماعتوں نے مفاہتمی معاہدے کو آخری شکل دینے کے لیے بیس تاریخ کو دوبارہ ملاقات کریں گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.