• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی محققہ نے دماغی بیماری ’’الزھائمر‘‘ کا علاج دریافت کرلیا

منگل 05-03-2019
in فلسطین
0
فلسطینی محققہ  نے دماغی بیماری ’’الزھائمر‘‘ کا علاج دریافت کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی ایک 27 سالہ پی ایچ ڈی کی طالبہ ثبات مروان الخطیب نے دماغی بیماری ’’الزھائمر‘‘ کے علاج میں غیرمعمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اس بیماری کا علاج دریافت کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’الزھائمر‘‘ کا علاج دریافت کرنے والی طالبہ کا تعلق غرب اردن کے شالی شہر جنین سے ہے۔ اس نے الزھائمر کا ایک ایسا علاج دریافت کیا ہے جس کی مدد سے اس بیماری میں مبتلا مریضوں علاج ممکن ہوگا۔اس کے دریافت کردہ طریقہ علاج سے مریض کی ذہنی اور دماغی کارکردگی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

ثبات الخطیب نے نیوروایپلائیڈ سائنس کے شعبے میں برطانیہ کی ’’ابرڈین‘‘ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔

ڈاکٹر ثبات الخطیب نے کہا کہ الزھائمر مرض کے بارے میں اس کے متعدد تحقیقی مضامین عالمی سائنسی جریدوں میں شائع ہوچکے ہیں۔ برطانیہ میں اس نے کئی ایسی کانفرنسوں میں شرکت کی جن میں الزھائمر کے حوالے سے ماہرین نے اپنے مقالے پیش کیے۔

اس کا کہنا تھا کہ میں نے میڈیکل کے گریجویشن اور ماسٹر کلاس کے طلباء کی بھی نگرانی کی۔

ایک سوال کے جواب میں اس فلسطینی محققہ کا کہنا تھا کہ ’’الزھائمر‘‘ کے علاج کے لیے اسے برطانیہ کی ’’ابرڈین‘‘ یونیورسٹی کی طرف سے 4 لاکھ آسٹریلوی پاؤنڈ کی گرانٹ بھی فراہم کی گئی۔

Tags: برطانیہبیماریتحقیقیدماغیسائنسطالبہفلسطینکانفرنسگریجو یشنمیڈیکلیونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.