• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کی انتظامی قید میں تجدید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال

ہفتہ 23-03-2019
in فلسطین
0
فلسطینی اسیر کی انتظامی قید میں تجدید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جیل میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی قیدی نے قید میں تجدید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے ’’حسام الرزہ‘‘ نے تین روز قبل بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

حسام الرزہ انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسلال ہیں۔ وہ کئی سال اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں اور زیادہ ترقید انتظامی حراست پر مشتمل ہے۔

کلب برائے اسیران کے مندوب رائد عامر نے بتایا کہ فلسطینی اسیران نے جیل انتظامیہ کو ایک یاداشت پیش کی ہے جس میں حسام الرازم کی حراست میں توسیع کی وضاحت طلب کی گئی ہے۔ اسیران کا کہنا ہے کہ اگر الرازم کو رہا نہیں کیا جاتا تو مزید فلسطینی بھی اس کے ساتھ بھوک ہڑتال میں شامل ہو سکتے ہیں۔

Tags: احتجاجاسرائیلاسیرانانتظامیانتظامیہبھوک ہڑتالجیلحراستصیہونیفلسطینقیدینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.